Posts

Showing posts from December, 2015

22-12-2015 English News

22 -12-2015 Toba Tek Singh.(www.apnapirmahal.com)22-12-2015:. Eighteen out of 48 members of PTI district executive council have resigned in protest against not awarding party ticket to Sonia Raza, daughter of late PML-N MPA Pir Ali Raza, for PP-89 by-elections scheduled to be held on January 6, 2016.Addressing a press conference at the press club here on Sunday, PTI former district president Dr Waheed Akbar, former district secretary Zahid Iqbal, Kamalia tehsil organiser Ghulam Mustafa Chattha, former youth wing president Habib Haris, Saleem, Rai Zubairullah, Rafiq Mumbar, Rana Mubashir, Abid Marth, Dr Iftikhar Anjum and others announced their resignation. They condemned the issuance of show-cause notice to Riaz Fatyana and said they were with him, who was loyal to the PTI. They said that the party district leadership gave ticket to Rana Shafiq under a conspiracy. They said that the real contest would be between PML-N candidate Pir Ali Baba and independent candidate Sonia Raza. They

22-12-2015 Urdu News

Image
  پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام حلقہ پی پی 89مسلم لیگ(ن)کا قلعہ ہے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہو لڈرسید قطب علی شاہ العمروف علی بابا کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے ان خیالات کااظہار چیئرمین استحقا ق کمیٹی و ایم این اے چوہدری اسد الرحمن نے چوہدری خالدسردار کے ڈیرہ پر مسلم لیگ(ن) کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دربارقطبیہ سند ھیلیانوالی کا مسلم لیگ(ن) کے ساتھ رشتہ بہت پرانا ہے علی بابا کے بزرگوں نے پاکستان بنے کے لئے ہونے انتخابات میں مسلم لیگ کے امیدوار کو ووٹ دئیے تھے انہوں نے کہاکہ حلقہ کے عوام 6جنوری کو شیر پر مہریں لگاکر مسلم لیگ(ن) کو کامیا ب کروائیں اوران کا بھرپور ساتھ دیں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ملک بھر میں ترقیاتی کاموں کے بے شمار منصوبے شروع کررکھے ہیں پیرمحل شہر کو تحصیل کا درجہ دینا، 34کروڑ کی واٹر سپلائی سکیم ، یو ای ٹی کا سب کیمپس، نیا گرلز ہا ئی سکول دے ہیں ، انہوں نے کہاکہ پیرمحل شہر بہت خوش قسمت ہے کہ کراچی لاہور موٹر وے کا انٹر چینج پیرمحل کے قریب ہی بنے گاجس سے یہ شہر بہت زیادہ ترقی کرے گا لاہور اور ملتان کا فاصلہ کم ہو ج