Posts

Showing posts from July, 2015

Toba Tek Singh 12-07-2015

12-07-2015 Toba Tek Singh.(www.apnapirmahal.com)12-07-2015:. City police on Saturday registered a case against three Nadra officials for allegedly disappearing the CNIC of a lawyer.Chaudhry Nasar Iqbal advocated reported to the police that he went to the Nadra office to get his wife’s CNIC but forgot to bring a token receipt. He said that Nadra officials Kamran, Waheed and Amer asked him to give them his own CNIC and to take it back when he would produce the receipt. He did so to get the wife’s CNIC but when he went again to the Nadra office to get back his CNIC, the officials told him that his card had been lost. Police are investigating. Toba Tek Singh.(www.apnapirmahal.com)12-07-2015:. DPO Rana Shahzad Akbar on Saturday visited the house of a gang-rape victim at Chak 423/JB near Gojra.The DPO told the victim’s father Mistri Hassan that the three gang-rape accused and their four accomplices had been arrested. He said that the police would try its best to complete the challan to

12-07-2015

Image
پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام طالبہ کا اعزاز فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ایس ایس سی پارٹ ون (نویں کلاس ) کے امتحان میں فضائیہ ڈگری کالج کی ہونہارطالبہ عائزہ ناصردختر چوہدری ناصرمحمود نے 495میں سے 483 نمبر لے کر فضائیہ ڈگری کالج میں اول پوزیشن حاصل کی ۔ یادرہے کہ عائزہ ناصر پروفیسرچوہدری ناصر محمود کی صاحبزادی ہیں جوکہ گورنمنٹ فریدبخش سائنس ڈگری کالج میں شعبہ انگریزی کے ہیڈ انچارج ہیں ، عائزہ ناصر نے فضائیہ ڈگری کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ کا بھی اعزاز حاصل کیا ہے عائزہ ناصر نے مستقبل میں لڑاکا پائلٹ بننا چاہتی ہیں   پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام تحصیل میں کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی کو قبضہ گروپوں نے کوڑیوں کے بھاﺅ فروخت کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ،، انتظامیہ کی ملی بھگت سے سرکاری املاک شدید نقصان سے دو چار،، عوام کا حکومت پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے بعد قبضہ مافیا کے گروپوں نے سرکاری پر دھاوا بول دیا شہر کے گردو نواح میں صوبائی حکومت کی ملکیت کروڑوں روپے کی اراضی پر ڈیرے ڈال لئے ہیں جبکہ سرکاری اراضی پر غیر قانونی قابض

Toba Tek Singh 02-07-2015

Toba Tek Singh.(www.apnapirmahal.com)02-07-2015: .   Punjab Parliamentary Secretary Raja Muhammad Awais has directed the local Ramazan Bazaar management to set-up a separate counter for old persons in the bazaar.He said this during his visit to the Ramazan Bazaar here on Monday. He also directed to install an electric fan on the said counter. He asked the TMO to ensure continue supply of commodities in the bazaar. Toba Tek Singh.(www.apnapirmahal.com)02-07-2015:.   Police on Monday booked a man for power theft.A team of Fesco sub-divisional Anti-Power Theft Task Force led by Pirmahal SDO Rao Abid Bashir raided at Chak 321/GB near Pirmahal and caught Muhammad Ajmal red-handed while stealing electricity by tampering with his meter. Toba Tek Singh.(www.apnapirmahal.com)02-07-2015:.   The Labour Welfare Department has not so far approved hundreds of pending applications of industrial workers during the last one year regarding marriage and death grants and scholarships for their childre

02-07-2005

Image
پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل کے حکم پر محکمہ مال کے عملے نے قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی شروع کر دی گئی، سند ھیلیانوالی روڈ پر 32/34کی کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپوں کی قیمتی سرکاری اراضی کو واہ گز ار کروا لیا ۔ اس کاروائی کے متعلق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل حافظ نجیب نے صحافیوں کو بتایا کہ بااثر قبضہ مافیا گروپ نے سرکاری اراضی پر راتوں رات تعمےرات بنا کر قابض ہونے کی کوشش کی تھی ہم نے کاروائی کرتے ہوئے قبضہ کو ختم کردیا ہے اگر کوئی بھی سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف فوجداری کاروائی بھی عمل مےں لائی جائے گی ۔   پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام ایڈیشنل سیکرٹری سکولز پنجاب نے سستے رمضان بازار معائنہ کیاتفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری سکولز پنجاب خورشید علی زیدی نے پیرمحل میں قائم سستے رمضان بازار کے معائنہ کے دورا ن پھل اور سبزیوں کی کوالٹی اورنرخ کاجائزہ لیا۔ فیئر پرائس شاپس میں موجود اشیاء کو چیک کیں اور چینی کے کاو ¿نٹرز میں صارفین کو سبسڈی نرخ پر دی جانے والی چینی کی فروخت کا عمل دیکھا رمضان بازار میں کریانہ ،مشروبات چکن سبزیوں ،پھلوں اور دیگر ا