Posts

Showing posts from January, 2016

Toba Tek Singh10-01-2016

10-01-2016 Toba Tek Singh.(www.apnapirmahal.com)10-01-2016:. Sadr police arrested four members of a family, accused in a murder case of Chak 325/JB, from Lahore and shifted them here on Wednesday.Reportedly, Sarwar was murdered by his relatives on September 10, 2015, when he divorced his wife. The police declared all the accused  Haibat Khan, his wife Nasim Bibi and his two sons Pannon Khan and Qamar Shahzad  proclaimed offenders as they had absconded to Lahore. Later, the police traced the accused’s location somewhere in Lahore through their mobile phone number and arrested them during a raid. Toba Tek Singh.(www.apnapirmahal.com)10-01-2016:. The sister of senior journalist Sultan Sidhu and Iftikhar Sidhu advocate and mother of Usman Khalid died after protracted illness on Tuesday night.People from different walks of life attend Namaz-e-Janaza. Later, she was laid to rest at Barianwala graveyard. Quran khawani for the late would be held at 10am at Shalimar Town on Thursday (today)

10-01-2016

Image
پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام تیز رفتاری کار بے قابو ہو کر سٹرک کنارے کھڑی گنا سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے جاگھسی ایک ہی خاندان کے چار افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی سرفراز ولد غلام رسول اپنے بیوی ندابی بی اور دو کم سن بچوں کے ہمراہ اپنی گاڑی میں سوار ہو کرملتان سے فیصل آباد جارہاتھا کہ عبدالحکیم روڈ پر بائی پاس کے قریب سٹرک کنارے کھڑی گنا سے لوڈ ٹریکٹرٹرالی کے نیچے جاگھسی جس کے نتیجہ میںتمام افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے سول ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر ان کی حالت تشویشناک ہو نے کے پیش نظر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کردیا گیا سرفراز اور ندابی بی کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے   پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام دھاندلی کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کا اصل مقصد ضمنی انتخاب میںاپنی بدترین شکست پر پردہ ڈالنا ہے دھاندلی کا راگ الاپنے والوںکو حلقہ کی عوام نے ضمنی انتخاب میں دیوار سے لگا دیا ہے تمام قوتوں مل کر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکے ہمارے مخالفین نے بے بنیاد پراپیگنڈہ شروع کررکھا ہے جب یہ لوگ ہار جاتے ہیں تو دھاندلی کا نعرہ لگا کر سچ

ی پی 89 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر رانا شفیق خان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے ہی

Image
پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام پیرمحل پی پی 89 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر رانا شفیق خان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں- تفصیل کے مطابق تحریک انصاف نے پی پی 89 کے ضنمی الیکشن میں رانا شفیق خان کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا لیکن چند دنوں سے تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور کی طرف سے شدید دبا? ڈالا گیا کہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ ہولڈر رانا شفیق خان آزاد امیدوار سیدة سونیاعلی رضا شاہ کے حق میں دستبردار ہو جائے لیکن رانا شفیق خان نے انکا رکرکے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا لیکن رانا شفیق خان نے آج اپنے ڈیرہ پر کارکنان کو مشاورت کے لئے اکٹھا کیا اوران سے مشاورت لی تمام کارکنان نے فیصلہ دیا کہ وہ الیکشن میں حصہ نہ لیں اور مسلم لیگ(ن) کے نامزدامیدوار سید قطب علی شاہ العمروف علی بابا کے حق میں دستبر دارہو گئے ہیں- رانا شفیق خان نے اپنے ڈیرہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں مسلم لیگ(ن) میں شامل ہو رہا ہوں اور مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار سید قطب علی شاہ کے حق میں دستبردار ہوتا ہوں اور ان کا بھرپور ساتھ دوں گا- اس موقع پر ایم این اے چوہدری اسد الرحمن