سکول ٹیچر منیر حسین کے اکاﺅنٹ میں کوئی رقم ٹرانفسر نہیں ہو ئی

پیرمحل اپنا پیرمحل ڈاٹ کام
 سکول ٹیچر منیر حسین کے اکاﺅنٹ میں کوئی رقم ٹرانفسر نہیں ہو ئی صرف بائیومیٹرک کی تصدیق کی وجہ سے لائن مارک اکاﺅنٹ کیا ہوا تھاان خیالات کااظہار نیشنل بنک پیرمحل کے منیجر میاں عمران مجید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سکول ٹیچر منیر حسین کے اکاﺅنٹ میں19کروڑ 99لاکھ 75ہزار 789روپے کی رقم منتقل نہیں ہو ئی صرف بنک نے اکاﺅنٹ کو (لائن مارک)کیا ہوا جس کی وجہ یہ تھی سکول ٹیچر منیر حسین نے اپنے اکاوئٹ کی بائیومیٹرک تصدیق نہیں کروائی تھی بنک کی طر ف سے اکاﺅنٹ کو لائن مارک
کیاہو ا لائن مارک اکاﺅنٹ میں نہ ہی کوئی جمع نہ نکلوائی جاسکتی ہے سکول ٹیچر منیر حسین کے اکاﺅنٹ میں بائیو میٹرک تصدیق کے بعد اصل رقم 210 روپے صرف ہی موجو دہے

Comments

Popular posts from this blog

10-01-2020

The strike of lecturers and other contract staff of government commerce colleges entered the 11th day in the district on Thursday.

A brick kiln worker’s wife staged a sit-in at Malkanwala Chowk, Gojra, in protest against grabbing of her house by some influential people of Chak/307.