17-04-2019

پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام کروڑوں روپوں کی سرکاری کالج کے لئے مخصوص زمین پر بااثر قبضہ مافیا نے قبضہ کرنا شروع کردیا قبضہ گروپ نے زمین کی مٹی فروخت کرنا شروع کر دی ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کی ایم پی اے سیدہ سونیا علی شاہ کے گھر موضع ناصر نگر کے قریب ملتان فیصل آباد روڈ پر گورنمنٹ بوائز کالج کے لئے مخصوص کی گئی سرکاری زمین پر بااثر قبضہ گروپ نے راتوں رات قبضہ کرنا شروع کردیا چند سال قبل یہاں پر کالج کی عمارت بنی تھی، لیکن حکومت کی عدم توجہیکے باعث اردگرد کے رہائشیوں نے کالج کی اینٹیں اپنے گھروں میں استعمال کرنے کے لئے ا ±ٹھا کر لئے گئے تھے اب5 ایکڑ سرکاری اراضی سے بااثر قبضہ مافیا نے کرین کے ذریعے مٹی ا ±ٹھوانی شروع کردی ہےتحصیل انتظامیہ کے نوٹس میں ہونے کے باوجود قبضہ گروپ کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جا رہی ہے شہریوں اور اہل علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ،یم پی اے سیدہ سونیا علی رضا شاہ،ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ میاں محسن رشید سے فوری نوٹس لے سرکار ی رقبہ کو واگزار کروانے مطا...