منیشات فروش گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ سٹی گوجرہ    پولیس کی کامیاب  کارروائی 1 کلو 750 گرام  چرس برآمد ملزم گرفتار کرلیا
ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ نے ملازمان ہمراہ نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر  کامیاب  کاروائی کرتے ھوئے  مظہر حفیظ عرف ججی   ولد  محمد حفیظ  قوم راول    سکنہ نئو پلاٹ گوجرہ کو  گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 1 کلو  750 گرام  چرس رقم بکری برآمد ھوئی، برآمدہ چرس  و رقم بکری  کو قبضہ پولیس میں لیکر حسب ضابطہ کاروائی  عمل میں لاتے ہوۓ  ملزم کے خلاف  مقدمہ درج، کرکے مزید تفیش شروع کردی

Comments

Popular posts from this blog

31-01-2018

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔