330 گ ب میں سوئی گیس منصوبے کے افتتاح کے ساتھ عوام کے لیے پارک

چیرمین قائمہ کمیٹی براے قانون اینڈ انصاف پاکستان مہر ریاض فتیانہ ایم۔ این اے اور میجر ر ندیم شہزاد نے افتتاح کردیاتفیصل کے مطابق چک نمبر 330 گ ب میں  سوئی گیس منصوبے کے افتتاح کے ساتھ عوام کے لیے پارک م


یں ایم این اے مہرریاض فتیانہ اور میجر(ر) ندیم شہزاد نے سرسبز شاداب پاکستان مہم کے تحت پودا بھی لگایا عوامی پارک کا افتتاح بھی کردیا میجر ر ندیم شہزاد نے دوران الیکشن عوام سے وعدہ کیا تھا اگر پی ٹی آئی کی حکومت بن گی تو این اے 113 میں سب سے پہلے سوئی گیس منصوبہ 330 گ ب چالو کیاجاے گا جس کا افتتاح چیرمین قائمہ کمیٹی براے قانون اینڈ انصاف پاکستان مہر ریاض فتیانہ اور میجر ر ندیم شہزاد نے نہ صرف افتتاح کیا بلکہ سوئی گیس میٹروں بھی انسٹال کروادےتقریب سے خطاب کرتے ہوے  میجر ر ندیم شہزاد نے کہا ہرگھر میں سوئی گیس کا میٹر لگے گا،330 گ ب کے مسائل کو سیاست کی نظر کیا گیا عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات عوام کے ساتھ کھڑا ہوں،وعدہ کرتا ہوں 330 گ ب کو ماڈل گاؤں بناؤں گا۔ انشاء اللہ پورا گاوں ہر سہولت عوام کے لیے ہوگی
 مہر ریاض فتیانہ نے کہا 330 گ ب میرا دوسرا گھر ہے،مرحوم انجم شہزاد جگنو میرے بھائی تھے۔ میجر ر ندیم شہزاد میرا حقیقی بھائیوں سے زیادہ عزیز ہے اس گاؤں کیلئے بے شمار کاوشیں ہیں ، گاؤں کی خوبصورتی کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گئے۔سابقہ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی کا منہ دیکھنا پڑا آئندہ تین سے چار ماہ میں قوم کو ریلیف ملنا شروع ہو جائے گاتقریب میں خصوصی طورمیجر حسیب حیات بھٹی چوہدری جاوید فاروق جیش۔ چوہدری کاشف اسلم جوڑا , چوہدری نعیم فراز, رانا غلام قادر,ڈاکٹر فرحان لودھی,واحد بھٹو, زکریا رحمانی عمیرایوب سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ہے

Comments

Popular posts from this blog

31-01-2018

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔