چار نامعلوم کارسوارمسلح ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے زور پریرغمال بناکر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے نقدی رقم لوٹ کر فرار

پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام چار نامعلوم کارسوارمسلح ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے زور پریرغمال بناکر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے نقدی رقم لوٹ کر فرار تفصیل کے مطابق چک نمبر 325گ ب کے رہائشی سیٹھ عابد حسین 330گ ب سے سرسوں کی رقم لے کر واپس اپنے گاﺅں کو آرہا تھا کہ325گ ب قریب چار نامعلوم کارسوار مسلح ڈاکوﺅں نے روک لیا اور تشد د کا نشانہ بناتے رہے ،نقدی رقم تقریبادولاکھ روپے لوٹ کرفرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے متاثرہ شخص نے تھانہ چٹیانہ پولیس کو تحریر ی درخواست دے دی ہے تاحال مقدمہ درج نہ ہو سکا پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام سرکاری زمین پر قبضہ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق صوبائی حکومت کی ملکیتی زمین پر نذ یراحمد ولد صدیق سکنہ اضافی آبادی شادمان کالونی اورمنیر احمد ولد برکت علی ساکن سی پلاٹ پرناجائز تعمیرات کرکے قبضہ کرنے کی کوشش کررہے تھے تحصیلدار چوہدری منظر حفیظ کی تحریری درخواست پر تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔ پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار,گہرے کھڈوں میں تبدیل، سٹر ک مٹی کے نیچے دب گئی سٹرک صرف نام کی ہے تفصیل کے مطابق چک نم...