پنجاب کالج پیرمحل کے پرنسپل محمد نوید رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے


پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام 
پنجاب کالج پیرمحل کے پرنسپل محمد نوید رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی ہو ٹل میں منعقد ہو ئی جس میں میں ڈائریکٹر پنجاب کالج میاں اکمل طارق،سابق پرنسپل چوہدری شہزاد رمضان، میاں اسد حفیظ ،پروفیسرفاروق، پروفیسر غلام جیلانی،پروفیسرناصرشہراد،پروفیسرکاشف غنی،عمر خان، پروفیسر شہراد، پروفیسر وقار ، پروفیسر نبیل ، پروفیسر جہاں زیب ،سمیت دیگر افراد شرکت کی۔اور زندگی کے نئے سفر کی مبارکباد دی اور نئے جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا


Comments

Popular posts from this blog

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

31-01-2018