ماہر تعلیم چوہدری عبدالرزاق کی نماز جنازہ اقبال پارک میں ادا کی گئی

پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام معروف ماہر تعلیم چوہدری عبدالرزاق کی نماز جنازہ اقبال پارک میں ادا کی گئی جس میں رکن قومی اسمبلی چوہدری اسدالرحمن ،ڈاکٹر کشف ریاض اللہ، میاں طارق کوٹلی والے سمیت ضلع بھر سے شعبہ تعلیم سے وابستہ سیاسی ،سماجی ،مذہبی شخصیات کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کےسینکڑوں افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کی رسم قل خوانی کا ختم پاک مورخہ 28فروری بروز ہفتہ بوقت 10بجے دن غلہ منڈی کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام پنجاب کی آٹھ کروڑ عوام کو پٹوار کلچر کی تبدیلی کا خواب دیکھانے والے پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ادارے کی انتظامیہ کئی سال گزر جانے کے بعد بھی ہاتھ سے لکھی قلمی تحریر کو پٹوار خانوں سے باہر نہیں نکال سکی ہے پنجاب بھر کے 80 فیصد پٹوار سرکلوں میں آج بھی پٹواریوں کی قلمی تحریر کا فردات اور انتقالات کے اندراج کے وقت بھرپور استعمال ہو رہا ہے ان خیالات کا اظہار صدرانجمن پٹواریاں پنجاب چوہدری عبدلمجید نے تحصیل پیرمحل کے پٹواریوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ لینڈ ریکارڈ کو کمپیو ٹرائزڈ کرتے ہوئے پٹوار سرکل میں ہاتھ سے لکھی جانے والی ق...