Posts

Showing posts from 2019

28-12-2019

Image
پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل مس مرحبا نعمت نے کہا کہ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے بنائی گئی قمیت پنجاب ایپ (Qeemat Punjab) کو اپنے موبائل فون میں انسٹال کریں انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت نے دکانداروں کے طرف سے اشیائے خورونوش، پھلوں، سبزیوں اورگوشت کی قیمت میں من مانے اضافے کی روک تھام اورقیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے تدارک کے لئے متعارف کروائی گئی اس موبائل ایپ کی مددسے شہری اپنے فون پراشیا خور و نوش، پھلوں، سبزیوں اورگوشت کے تازہ ترین سرکاری ریٹ دیکھ سکتے ہیں، صارفین ریٹ کے متلعق شکایات کا بھی اندراج بھی کرواسکتے ہیں جس پر فوری طور پر کاروائی ہوگی انہوں نے عوام سے پرزور اپیل کی ہے کہ حکومت کی اس سہولت سے فایدہ اٹھائیں اور گراں فروش کے خلاف کاروائی میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ مہنگائی کے اس طوفان کو ختم کرسکیں پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے سبزی منڈی کا معائنہ کیا۔پھل اور سبزیوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لینے کے ساتھ کاشتکاروں اور آڑھتیوں سے ملاقات کی تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر مس مرحبا نعمت نے کہا کہ وزیر اع

سکول ٹیچر منیر حسین کے اکاﺅنٹ میں کوئی رقم ٹرانفسر نہیں ہو ئی

پیرمحل اپنا پیرمحل ڈاٹ کام  سکول ٹیچر منیر حسین کے اکاﺅنٹ میں کوئی رقم ٹرانفسر نہیں ہو ئی صرف بائیومیٹرک کی تصدیق کی وجہ سے لائن مارک اکاﺅنٹ کیا ہوا تھاان خیالات کااظہار نیشنل بنک پیرمحل کے منیجر میاں عمران مجید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سکول ٹیچر منیر حسین کے اکاﺅنٹ میں19کروڑ 99لاکھ 75ہزار 789روپے کی رقم منتقل نہیں ہو ئی صرف بنک نے اکاﺅنٹ کو (لائن مارک)کیا ہوا جس کی وجہ یہ تھی سکول ٹیچر منیر حسین نے اپنے اکاوئٹ کی بائیومیٹرک تصدیق نہیں کروائی تھی بنک کی طر ف سے اکاﺅنٹ کو لائن مارک کیاہو ا لائن مارک اکاﺅنٹ میں نہ ہی کوئی جمع نہ نکلوائی جاسکتی ہے سکول ٹیچر منیر حسین کے اکاﺅنٹ میں بائیو میٹرک تصدیق کے بعد اصل رقم 210 روپے صرف ہی موجو دہے
Image
فیصل آباد(اپنا پیرمحل ڈاٹ کام) صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں کے فوائد صارفین تک پہنچانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی اس ضمن میں حکومت پنجاب کی تمام انتظامی مشینری متحرک ہے۔انہوں نے یہ  بات ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مختلف علاقوں میں رمضان بازاروں کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔وہ کمالیہ،پیرمحل،ٹوبہ ٹیک سنگھ،گوجرہ اوردیگر علاقوں کے رمضان بازاروں میں گئیں۔اسسٹنٹ کمشنرراؤ تسلیم،شہریارعارف ودیگر افسران بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ نے رمضان بازار کے معائنہ کے دوران اشیائے ضروریہ کی دستیابی،معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیتے ہوئے خریداری کے لئے آئے ہوئے شہریوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ کا بنیادی مقصد اعلی اورمعیاری اشیاء کی ارزاں نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانا ہے اس سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی رمضان بازاروں میں انتظامات کا براہ راست جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب عوام کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہی ہے اس سلسلے میں ماہ صیام کے دوران صارفین کو معیاری اشیائے ضرو

17-04-2019

Image
پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام کروڑوں روپوں کی سرکاری کالج کے لئے مخصوص زمین پر بااثر قبضہ مافیا نے قبضہ کرنا شروع کردیا قبضہ گروپ نے زمین کی مٹی فروخت کرنا شروع کر دی ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کی ایم پی اے سیدہ سونیا علی شاہ کے گھر موضع ناصر نگر کے قریب ملتان فیصل آباد روڈ پر گورنمنٹ بوائز کالج کے لئے مخصوص کی گئی سرکاری زمین پر بااثر قبضہ گروپ نے راتوں رات قبضہ کرنا شروع کردیا چند سال قبل یہاں پر کالج کی عمارت بنی تھی، لیکن حکومت کی عدم توجہیکے باعث اردگرد کے رہائشیوں نے کالج کی اینٹیں اپنے گھروں میں استعمال کرنے کے لئے ا ±ٹھا کر لئے گئے تھے اب5 ایکڑ سرکاری اراضی سے بااثر قبضہ مافیا نے کرین کے ذریعے مٹی ا ±ٹھوانی شروع کردی ہےتحصیل انتظامیہ کے نوٹس میں ہونے کے باوجود قبضہ گروپ کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جا رہی ہے شہریوں اور اہل علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ،یم پی اے سیدہ سونیا علی رضا شاہ،ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ میاں محسن رشید سے فوری نوٹس لے سرکار ی رقبہ کو واگزار کروانے مطا

روڈ سیفٹی آگاہی مہم

Image
پیرمحل  اپنا پیرمحل ڈاٹ کام  نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس افسران موٹر وے سیفٹی آفیسر رانا عرفان نے ہمراہ رحمن اللہ خٹک ایس پی اوکی قیادت میں نجی سکول کے بچوں نے روڈ سیفٹی آگاہی مہم میں حصہ لیا لاہور عبد الحکیم موٹر وے پر پیرمحل انٹر چینج پر روڈ سیفٹی کے سلسلہ میں موٹر وے پولیس کے افسران طلبا اور طلبہ و طالبات ، اساتذہ اور موٹروے پولیس کے افسران نے شرکت کی ۔ اس موقع پر طلبا و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے موٹروے پولیس کے سفیٹی آفیسر رانا عرفان نے کہا کہ ہم نے ہر قیمت پر شہریوں کی زندگیاں بچانی ہیں۔انہوں نے کہا کہ تیز رفتار ی ، دوران ڈرائیونگ غیر ذمہ دارانہ رویہ ،لین وائیلیشن کرنا ، ٹریفک سگنل توڑنا ، مقابلہ بازی میں گاڑی دوڑانا، دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال، سیٹ بیلٹ کا نہ باندھنا ، دوران ڈرائیونگ نیند اور تھکاوٹ اور سب سے بڑھ کر کم عمری کی ڈرائیونگ کرنا ہمارے رویوں کی عکاس ہے اوریہی غیر ذمہ دارانہ رویے ٹریفک حادثات کا سبب بنتے ہیں ۔ موٹر وے سیفٹی آفیسر رانا عرفان نے بتلایا نو تعمیر موٹر وے پر لمبا سفر کرنے سے قبل اپنی گاڑیوں کا فیول چیک کر لیں لاہور سے عبدالحکیم تک موٹر

نمنٹ فرید بخش غوثیہ ڈگری سائنس کالج 333

Image
گورنمنٹ فرید بخش غوثیہ ڈگری سائنس کالج 333 گ ب فرید آباد کی فٹبال ٹیم نے بورڈ کے مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کی تفصیل کے مطابق گورنمنٹ فرید بخش غوثیہ ڈگری سائنس کالج 333 گ ب فرید آباد کی فٹبال ٹیم نے فائنل میچ میں گورنمنٹ کالج مورثی پور کی ٹیم کو شکست دی اور بورڈ کے مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کی ۔

منیشات فروش گرفتار

Image
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ سٹی گوجرہ    پولیس کی کامیاب  کارروائی 1 کلو 750 گرام  چرس برآمد ملزم گرفتار کرلیا ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ نے ملازمان ہمراہ نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر  کامیاب  کاروائی کرتے ھوئے  مظہر حفیظ عرف ججی   ولد  محمد حفیظ  قوم راول    سکنہ نئو پلاٹ گوجرہ کو  گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 1 کلو  750 گرام  چرس رقم بکری برآمد ھوئی، برآمدہ چرس  و رقم بکری  کو قبضہ پولیس میں لیکر حسب ضابطہ کاروائی  عمل میں لاتے ہوۓ  ملزم کے خلاف  مقدمہ درج، کرکے مزید تفیش شروع کردی

انفارمیشن صرف

پیرمحل انٹر چینج سے راوی ٹول پلازہ کا فاصلہ 195کلومیٹر 120کی رفتار سے 110منٹ میں پہنچ سکتے ہیں پیرمحل انٹر چینج سے ٹھوکر نیاز بیگ کا فاصلہ 207کلومیٹر 120 کی رفتار سے 127منٹ میں پہنچ سکتے ہیں

330 گ ب میں سوئی گیس منصوبے کے افتتاح کے ساتھ عوام کے لیے پارک

Image
چیرمین قائمہ کمیٹی براے قانون اینڈ انصاف پاکستان مہر ریاض فتیانہ ایم۔ این اے اور میجر ر ندیم شہزاد نے افتتاح کردیاتفیصل کے مطابق چک نمبر 330 گ ب میں  سوئی گیس منصوبے کے افتتاح کے ساتھ عوام کے لیے پارک م یں ایم این اے مہرریاض فتیانہ اور میجر(ر) ندیم شہزاد نے سرسبز شاداب پاکستان مہم کے تحت پودا بھی لگایا عوامی پارک کا افتتاح بھی کردیا میجر ر ندیم شہزاد نے دوران الیکشن عوام سے وعدہ کیا تھا اگر پی ٹی آئی کی حکومت بن گی تو این اے 113 میں سب سے پہلے سوئی گیس منصوبہ 330 گ ب چالو کیاجاے گا جس کا افتتاح چیرمین قائمہ کمیٹی براے قانون اینڈ انصاف پاکستان مہر ریاض فتیانہ اور میجر ر ندیم شہزاد نے نہ صرف افتتاح کیا بلکہ سوئی گیس میٹروں بھی انسٹال کروادےتقریب سے خطاب کرتے ہوے  میجر ر ندیم شہزاد نے کہا ہرگھر میں سوئی گیس کا میٹر لگے گا،330 گ ب کے مسائل کو سیاست کی نظر کیا گیا عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات عوام کے ساتھ کھڑا ہوں،وعدہ کرتا ہوں 330 گ ب کو ماڈل گاؤں بناؤں گا۔ انشاء اللہ پورا گاوں ہر سہولت عوام کے لیے ہوگی  مہر ریاض فتیانہ نے کہا 330 گ ب میرا دوسرا گھر ہے،مرحوم انجم شہزاد جگنو می

Governor of Punjab Chaudhry Mohammad Sarwar Media Talk

Image

Governor of Punjab Chaudhry Mohammad Sarwar Media Talk

Image

لاہور عبد الحکیم موٹر وے سیکشن پر کوئی بھی ریسٹ اورسروس ایریا فنکشنل نہ ہو سکا

Image
  پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام لاہور عبد الحکیم موٹر وے سیکشن پر کوئی بھی ریسٹ اورسروس ایریا فنکشنل نہ ہو سکا تفصیل کے مطابق لاہور عبد الحکیم موٹر وے کا افتتاح 31مارچ کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کیا تھا ،لاہور عبد الحکیم سیکشن پر تین سروس ایر یا شرق پور، جڑانوالہ ، مریدوالا ہیں اور تین ریسٹ ایریا ، سمندری ، درکھانہ،ننکانہ صاحب ہیں لیکن ابھی تک کوئی بھی فنکشنل نہیںہے صرف جڑانوالہ انٹر چینج پر عارضی طور پر پٹرول کا انتظام کیا گیا ہے سروس ایریا میں کھانے پینے ، واش روم ، نماز پڑھنے کے لئے جگہ ، ٹائر شاپ ، کا کوئی انتظام نہیں ہے جس کی وجہ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے   پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام چھ نامعلوم ڈاکوو ¿ں لاکھوں روپے نقدی طلائی زیوارات اور قیمتی اشیاءلوٹ کر فرار ہوگیا تفصیل کے مطابق محلہ مدنی ٹاﺅن میں نوید زرگرکے گھررات کے وقت چھ نامعلوم ڈاکوﺅں دیواریں پھلانگ کر داخل ہو گئے کئی گھنٹے اہل خانہ اسلحہ کے زور پر یرغمال بنائے رکھا چارتولے طلائی زیورات، ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی ، دو ایل سی ڈی لوٹ کر فرار ہونے میںکامیا ب ہو گئے ایس ایچ او راشد سلام نفری کے ہمراہ ڈکیت

تحصیل پیرمحل میں غیرت کے نام پر دو خواتین کو بے دردی سے قتل کردیا گیا

 تحصیل پیرمحل میں غیرت کے نام پر دو خواتین کو بے دردی سے قتل کردیا گیا اپناپیرمحل ڈاٹ کام دونوں خواتین کو پسند کی شادی کرنے پر بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کیا قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد علاقے میں خوف کی فضا تحصیل پیرمحل کے نواحی گاو ¿ں 751 گ ب میں پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے اپنی بہن سلمی بی بی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا سلمہ بی بی نے چھ ماہ قبل گھر سے فرار ہو کر پسند کی شادی کی تھی دوسرا واقعہ تھانہ صدر پیرمحل کے علاقے موضع محرم کاٹھیا میں ہوا ہے جہاں غیرت کے نام پر پسند کی شادی کرنے والی شمائلہ بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔۔ مقتولہ نے چند دن قبل اپنے ہی گاو ¿ں کے رفاقت نامی شخص کے ساتھ گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کی تھی جس سے مقتولہ کے بھائی عمران نے فائرنگ کرکے قتل کیا اور موقع واردات سے فرار ہوگیا واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر نے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے پولیس نے دونوں قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزمان میں سے ایک ملزم حسنین کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے  پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ دوسرے ملزم کو بھی

زیادہ کپاس آگاہ مہم ،، اورکپاس کے کاشتکاروں کے مسائل جاننے کیلئے اور انہیں جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے آگاہ کرنے کیلئے سیمینا ر

Image
پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام محکمہ زراعت ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 پیرمحل میں ،زیادہ کپاس آگاہ مہم ،، اورکپاس کے کاشتکاروں کے مسائل جاننے کیلئے اور انہیں جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے آگاہ کرنے کیلئے سیمینا ر کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں چیئرمین قانون وانصاف قائمہ کمیٹی ایم این اے مہر ریاض فیتانہ، ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر انجم علی، ،ڈپٹی ڈائریکٹر سید شاہد افتخار بخاری ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری اکرم ،زراعت آفیسر شکیل ارشد سمیت کاشتکاروں، کسان تنظیموں کے رہنماو ¿ں اور مغرزین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ایم این اے ریاض فتیانہ نے کہا کہ کسان بھائیوں کیلئے ترمیمی بل وزیراعظم عمران خان کو پیش کیا ہے،حکومت کسان دوستی پالیسیاں لا رہی ہے،زراعت کے شعبے کو فروغ دیا جائے گا،پاکستان زراعت ریسرچ میں پیچھے ہے۔ آپ کا نمائندہ ہوں زمینداروں اورکسانوں کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوںانہوں نے کہاکہ پاکستان میں بی ٹی ون کاشت ہوتی ہے جبکہ انڈیا میں بی ٹی سکس کاشت ہوتی ہے ہم کیسے مقابلہ کر سکتے ہیں ہم ہر سال کروڑوں روپے کا بیج بھی باہر سے ایکسپورٹ کرتے ہیں زرعی مشینری پر ڈیوٹی

گورنمنٹ رضا فاروق میموریل لائیربری میں یوم پاکستان کےحوالے سے تقریب منعقد ہوئی

Image
گورنمنٹ رضا فاروق میموریل لائیربری میں یوم پاکستان کےحوالے سے تقریب منعقد ہوئی  تقریب میں سماجی شخصیت ناصر سلیمی، سید ذیشان شاہ، میاں اسد حفیظ، لائبریری انچارج عظیم اکبر، فیض علی، رمضان گجر سمیت  طلبا وطالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پرناصر سلیمی نے کہا کہ23مارچ ہماری قومی تاریخ کانہایت اہم دن ہے تحریک پاکستان کے دوران اللہ تعالیٰ نے ہمیں قائداعظمؒ اور علامہ محمد اقبالؒ جیسے رہنما عطا فرمائے۔جنہوں نے تمام مشکلات اوررکاوٹوں کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔  عظیم اکبر نے کہا  کہ23مارچ1940ءکو مسلمانان برصغیر نے دوقومی نظریہ کی بنیاد پر اپنے لیے الگ وطن کے حصول کا ارادہ کیا اور بالآخر 14اگست 1947ءکو جان ومال کی لازوال قربانیوں اور آگ وخون کا دریا عبور کر کے پاکستان حاصل کر لیا۔کارکنان تحریک پاکستان ہمارے محسن ہیں اور انہی کی قربانیوں کی بدولت ہمیں آزادی کی نعمت حاصل ہوئی۔ سید ذیشان شاہ نے کہاکہ آزادی بہت بڑی نعمت ہےنئی نسل اپنی تاریخ اور مشاہیر تحریک آزادی کی حیات وخدمات کا مطالعہ کرے میاں اسد حفیظ نے کہاکہ 23 مارچ 1940ءکادن ہماری قومی تاریخ کا سنگِ میل اور جدوجہد آزادی کا اہم موڑ ہ

ریسکیو1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام موٹروے پولیس کی فسٹ ایڈٹریننگ

Image
ریسکیو1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام موٹروے پولیس کی فسٹ ایڈٹریننگ کسی بھی حادثے یا سانحے کی صورت میں اپنے حواس پر قابو رکھتے ہوئے فوری خطرات کا جائزہ لیں اور جلد از جلد محفوز جگہ پر منتقل ہونے کی کوشش کریں۔فائرنگ ،زہر آلود ماحول یا کسی ٹریفک حادثے کی صورت میں سٹرک کے درمیان پڑے مریض کی مدد کرنے سے آپ خود بھی ایک نئے حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں فراز منیر کی زیر نگرانی موٹروے پولیس اہلکاروں کی فرسٹ ایڈٹریننگ کے دوران کیاجو کہ موٹرو ے پولیس M3,M4کے ڈی آئی جی راجہ رفعت مختاراورسیکٹر کمانڈرM4 سید احمدجواد حیدر کی خصوصی ہدایات پر رکھی گئی تا کہ موٹروے پولیس کے اہلکار دوران ایمرجنسی طبی امداد سے بخوبی واقف ہو جائیں ۔ٹرہننگ میں موٹروے BEET3 M4کے ایڈمن آفیسر امیر علی ،آپریشنل انسپکٹر فرخ نوازاور دیگر افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔ موٹروے اہلکاروں کی ٹریننگ میں ریسکیو اینڈسیفٹی آفیسر محمد بشارت حمیدنے بتایا کہ ایمرجنسی کی صورت میں فوراََبلا تاخیر1122 پر کا ل کر کے طبی امداد کی فراہمی شروع کر دیں اور انتہائی بری حالت میں بھی دل کی دھڑکن کو مصنوع

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 میاں فراز منیرکی زیرصدارت ریسکیو آفس میں خصوصی اجلاس منعقد ہواجس میں یوم پاکستان کے حوالے سے ایمرجنسی پلان جاری کیا گیاجس کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں اور شہر میں اہم مقامات پر ریسکیو ایمبو لینسز اور فائروہےکلز موجود رہیں گی اور اس کے علاوہ حساس مقامات پر نا گہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی پوائنٹ قا ئم کر دیے گئے ہی ں۔ریسکیو1122کی جانب سے کسی بھی حادثہ کی صورت میں بروقت طبی امدادفراہم کرنے کے لیے ریسکیو پوسٹیں بھی قائم کی گئی ہیں تاکہ بروقت طبی امداد فراہم کی جاسکے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں فراز منیر نے23مارچ کے موقع پر آفیسرز او ر تمام عملے کو 24 گھنٹے ہائی الرٹ رہنے کا حکم جاری کر دیاریسکیو 1122 ملک و قوم کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے۔ہم ان پر مسرت لمحات میں پاکستانی قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔اجلاس میں ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر بشارت حمید،کنٹرول روم انچارج اخلاق احمد فاروقی سٹیشن کوارڈینیٹررمضان قادری،شفٹ انچارجزاور میڈیاکو

پنجاب کالج پیرمحل کے پرنسپل محمد نوید رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے

Image
پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام  پنجاب کالج پیرمحل کے پرنسپل محمد نوید رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی ہو ٹل میں منعقد ہو ئی جس میں میں ڈائریکٹر پنجاب کالج میاں اکمل طارق،سابق پرنسپل چوہدری شہزاد رمضان، میاں اسد حفیظ ،پروفیسرفاروق، پروفیسر غلام جیلانی،پروفیسرناصرشہراد،پروفیسرکاشف غنی،عمر خان، پروفیسر شہراد، پروفیسر وقار ، پروفیسر نبیل ، پروفیسر جہاں زیب ،سمیت دیگر افراد شرکت کی۔اور زندگی کے نئے سفر کی مبارکباد دی اور نئے جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا