10-01-2020
پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام تیز رفتار ہائی ایس کوچ کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر تین سگے بھائی زخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق رجانہ روڈ پر شاہد جنرل سٹور کے سامنے تیز رفتار ہائی ایس کوچ نے موٹر سائیکل سوار سگے بھائیوں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں ارسلان, عبدالرحمن، فیضان شدید زخمی ہو گئے زخموں کو تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ منتقل کر دیا گیا پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ نے پیرمحل میں یوٹیلیٹی اسٹور کا افتتاح کردیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مس مرحبا نعمت، عرفان الحسن چوہدری،چوہدری عبدالمجیداور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھیں آشفہ ریاض فتیانہ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی خصوصی ہدایات پر 6 ارب سے زائد کا ریلیف پیکج دیا گیا جس کے مطابق گھی،چینی،دال اور دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام گرینڈ الائنس گروپ کے نامزد امیدوار برائے صدر وسیم بہار شیرازی اور اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری رانا سعید احمد رضا خان نے میڈیا سے بات ک...
Comments
Post a Comment