سرچ آپریشن

پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام 
سرچ آپریشن تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی پولیس نے بستی در آباد میں آپریشن درالفساد کے تحت سرچ آپریشن کیا، آپریشن کی نگرانی ایس ایچ ا و تھانہ اروتی ممتاز حسین نے کی 
آپریشن کے دوران 35 گھروکی تلاشی 60 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی

Comments

Popular posts from this blog

پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے پانچ سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی

10-02-2018

تحصیل پیرمحل کے پہلے پانچ سال: کتنے ترقیاتی کام ہوئے؟