نامعلوم ڈاکوﺅں نے موبائل کمپنی کے سیلزمین کو لوٹ لیا

پیرمحل (اپناپیرمحل ڈاٹ کام )
نامعلوم ڈاکوﺅں نے موبائل کمپنی کے سیلزمین کو لوٹ لیا تفصیل کے مطابق کمالیہ روڈ پر چک نمبر 663/4گ ب کے قریب موبائل فون کمپنی کے سیلزمین آصف آرہاتھا کہ نامعلوم ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے زور پر
نقد ی رقم 2لاکھ روپے اور دو عدد موبائل فون چھین لیے مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بن کر زخمی کردیا اور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

Comments

Popular posts from this blog

10-01-2020

ماہر تعلیم چوہدری عبدالرزاق کی نماز جنازہ اقبال پارک میں ادا کی گئی

A condemned prisoner will be hanged in the District Jail here tomorrow (Thursday)