پیرمحل کی ویب سائٹ اپناپیرمحل ڈاٹ کام کے 13 سال مکمل ہو گئے ہیں

پیرمحل کی ویب سائٹ 13 سال مکمل ہو گئے ہیں
اپناپیرمحل ڈاٹ کام کے 13سال مکمل ہوگئے گزشتہ13 برسوں کے دوران غیر منافع بخش بنیادوں پر کام کرنے والی مفت ویب سائٹ ہے دنیا بھر میں خبریں فراہم کرنے والی صف اول کی ویب سائٹوں میں شمار ہوتی ہے13سال میں لاکھوں دفعہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے جہاں تک ویب سائٹ کی بات ہے اب یہ متعدد پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے یعنی اب یہ جیب میں موجودموبائل فون سے لے کر ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ، لیب ٹاپ پر موجود ہے اب یہ دنیا بھر میں پیرمحل کی اطلاعات شیئر کرنے والی واحدویب سائٹ ہے اندرون ملک اور بیرون ملک مقیم علاقہ پیرمحل کے لوگوں کو علاقائی صورت حال پر مبنی خبریں،رپورٹس، وڈیوز،تصویریں، اور علاقہ میں بہترین کام کرنے والے لوگوں کے انٹرویو کے ذریعے پوری دنیا میں ان کے فن کو متعارف کروایا جا تا ہے


Comments

Popular posts from this blog

31-01-2018

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔