سندھیلیانوالی پریس کلب کے الیکشن2018


پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام
سندھیلیانوالی پریس کلب کے الیکشن2018میںصدر محمد ظفر زریں خاں، جنرل سیکرٹری اسد عباس اسد ، چیئرمین ملک واجد علی، وائس چیئرمین طاہر عمران سیف، سینئر نائب صدر اظہر حسین، نائب صدر محمد ایوب مرزا، نائب صدرمدثر حسین میو، جوائنٹ سیکرٹری وقاص شریف، جوائنٹ سیکرٹری عبدالقادر خان، فنانس سیکرٹری شیخ ساغر عباس، وائس فنانس سیکرٹری شاہد عباس، سیکرٹری اطلاعات و نشریات سعد الدین رضوی ، مجلس عاملہ چیئرمین چوہدری محمد افضال ، وائس چیئرمین مدثر حسین میو کو منتخب کرلیاگیا پیرمحل کے سینئر صحافی میاں اسد حفیظ، اظہار الحق نے خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کی نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔



Comments

Popular posts from this blog

31-01-2018

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔