دسویں حاجی محمد شفیع، حاجی محمودالحسن، میاں امجدحسین خالد میموریل فٹ بال اینڈ کبڈی چمپئین ٹرافی کا آغاز ہو گیا

پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام

دسویں حاجی محمد شفیع، حاجی محمودالحسن، میاں امجدحسین خالد میموریل فٹ بال اینڈ کبڈی چمپئین ٹرافی کا آغاز ہو گیا تفصیل کے مطابق نواحی گاﺅں 320گ ب فٹ بال سٹیڈیم میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح پیر اسرار حسین شاہ مفتی محمد وسیم سیالوی ، میاں حمزہ امجد،چوہدری یونس ، چوہدری رفیق نمبردار نے کیا ٹورنامنٹ میں علاقہ بھر سے 32ٹیمیں حصہ لے گئیںچا ٹورنامنٹ 6فروری سے 11فروری تک جاری رہے گا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ایم این اے چوہدری اسد الرحمن اور چوہدری مصطفٰے رمدے ایڈوکیٹ ہو نگے ۔

Comments

Popular posts from this blog

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

31-01-2018