پیرمحل آٹوایسوسی ایشن کی تنظیم سازی

پیرمحل آٹو ایسوسی ایشن کی تنظیم سازی مکمل سرپرست اعلیٰ محمد ابراہیم ، صدرموسی لطیف ،سنیئر نائب صدرفد احسین ،نائب صدرریاض احمد جنرل سیکرٹری تنویر علی ،سیکرٹری فنانس مظہر اقبال ،سیکرٹری نشر و اشاعت محمد طاہر منتخب کر لیے گئے۔صدر مو سی لطیف نے کہاکہ اس تنظیم کے اولین مقاصد میں دکانداوں کے مسائل کا حل اور ا ن کی فلاح و بہبودکے لیے عملی طور پر اقدامات کو یقینی بنانا جائےگااور ہر ایک کو ایک دوسرے کے شانہ بشانہ چلنا ھوگا۔

Comments

Popular posts from this blog

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

31-01-2018