لاہور وزیراعلی عثمان بزدار کا نے نمبرداری نظام کو فعال بنانے کے لئے اقدامات کی منظوری دیدی نمبرداری نظام کو متحر ک کرکے نمبردار کو اہم حکومتی اقدامات میں پارٹنر بنایاجائے گا 14 کے قریب اہم ذمہ داریاں نمبردار ی نظام کے تحت سرانجام دی جائیں گی 45 ہزار کے قریب نمبرداروں کو اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی وزیراعلی کو نمبردار نظام کو فعال بنانے کے حوالے سے ابتدائی بریفنگ دے دی گئ

لاہور
وزیراعلی عثمان بزدار کا  نے نمبرداری نظام کو فعال بنانے کے لئے اقدامات کی منظوری دیدی
  نمبرداری نظام کو متحر ک کرکے نمبردار کو اہم حکومتی اقدامات میں پارٹنر بنایاجائے گا
14 کے قریب اہم ذمہ داریاں نمبردار ی نظام کے تحت سرانجام دی جائیں گی
45 ہزار کے قریب نمبرداروں کو اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی
 وزیراعلی کو نمبردار نظام کو فعال بنانے کے حوالے سے ابتدائی بریفنگ دے دی گئ

Comments

Popular posts from this blog

پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے پانچ سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی

10-02-2018

تحصیل پیرمحل کے پہلے پانچ سال: کتنے ترقیاتی کام ہوئے؟