پیرمحل گورنمنٹ پرائمری سکول غریب آباد میں کلین گرین پاکستان کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد چ


گورنمنٹ پرائمری سکول غریب آباد میں کلین گرین پاکستان کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کیا گیا تقریب میں اساتذہ طلبا اورمحکمہ کے افسران سمیت معززین علاقہ کی شرکت کی بچوں نے شجرکاری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے ٹیبلوز پیش کئے تقریب سے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن نوید چوہدری، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن نسرین کوثر،عمیر شہزاد اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سمیت دیگر
افسران نے خطاب کیا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن   نوید چوہدری نے کہا وزیر اعظم نے پاکستان کو صاف اورسر سبز بنانے کے لئے مہم کا آغاز کیا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن نسرین کوثر نے کہا آئے روز بڑھتی آلودگی کم کرنے کے لئے درخت لگانا بہت ضروری ہیں کلین گرین پاکستان وزیراعظم کے کے ویژن کی کڑی ہے تقریب کے اختتام پر مہمانوں نے پودے لگا کر کلین گرین پاکستان مہم میں حصہ ڈالا تقریب سے اے ای او عمیرشہزاد ہیڈ ماسٹر عبدالرزاق ماسٹر لیاقت علی اور سابق کونسلر نذیر احمد نے بھی خطاب کیا

Comments

Popular posts from this blog

31-01-2018

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔