گاؤں720گ ب میں مخالفین کا قومی ہاکی ٹیم کھلاڑی کے گھر پر حملہ

پیرمحل:نواحی گاؤں720گ ب میں مخالفین کا قومی ہاکی ٹیم کھلاڑی کے گھر پر حملہ

پیرمحل: مخالفین کا ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اور بہن بھائی پر تشدد

پیرمحل:تشدد سے ہاکی پلیئر امجد اور اس کا بھائی شدید زخمی ہو گئے

پیرمحل:قومی ٹیم کھلاڑی نے میڈیکل لیگل حاصل کر کے درخواست مقدمہ کے لئے دے دی

پیرمحل: مخالفین نے بچوں کے جھگڑا پر گھر پر حملہ کیا

پیرمحل:امجد علی قومی ہاکی ٹیم گول کیپر کے طور پر کھیل رہے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے پانچ سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی

10-02-2018

تحصیل پیرمحل کے پہلے پانچ سال: کتنے ترقیاتی کام ہوئے؟