بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے

پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے










۔

پیرمحل : پائینر گروپ نے بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کی

پیرمحل عابد چوہدری 95 ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے
جبکہ مد مقابل  وسیم بہار شیرازی نے65 ووٹ حاصل کئے
2ووٹ مسترد ہوئے 

پیرمحل :احمد نواز ہمجانہ110 ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ مد مقابل  سعید احمد رضا خان نے 52 ووٹ حاصل کئے

 پیرمحل:28سالہ  محمد احمد نواز ہمجانہ پنجاب بھر سے کم ترین عمر جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں 

پیر محل: رائو ریاض محمود میئو 89ووٹ لے کر نائب صدر منتخب ہو گئے جبکہ مد مقابل  منیر احمد شیخ ایڈوکیٹ نے
72ووٹ حاصل کئے

پیرمحل :محمد ظفر یاب خان  95ووٹ لے کر جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ مدمقابل صاحبزادہ غلام حسین مکوآنہ نے 67ووٹ حاصل کئے

پیرمحل: لائبریری سیکرٹری کی نشست پر محمد عرفان نوہانہ ایڈووکیٹ اور فنانس سیکرٹری کی نشست پر محمد شعبان نوناری ایڈووکیٹ پہلے ہی  بلامقابلہ منتخب ہوگئے تھے

پیرمحل: ٹوٹل 173 ووٹوں میں سے162  ووٹ کاسٹ ہوئے

پیرمحل:انتخابات میں کامیابی پر  پائینر گروپ کے حامیوں نے جشن مناتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کیں اور ڈھول کی تھاپ پر خوب بھنگڑے ڈالے

میاں اسد حفیظ دنیا نیوز پیرمحل

Comments

Popular posts from this blog

31-01-2018

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔