: کمپیوٹر اراضی سنٹر کا بجلی کنکشن ڈیڑھ ماہ بعد بھی بحال نہ ہوا

پیرمحل: کمپیوٹر اراضی سنٹر کا بجلی کنکشن ڈیڑھ ماہ بعد بھی بحال نہ ہوا

پیرمحل:فیسکو نے ایک ماہ 20دن قبل کنکشن کاٹ کر میٹر اتار لیا تھا

پیرمحل: کمپیوٹر اراضی سنٹر کا تین ماہ کا بجلی بل جمع ابھی تک ادا نہ ہو سکا

پیرمحل: کمپیوٹر اراضی سنٹر کے ذمے تین لاکھ 47ہزار روپے بقایا ہیں

پیرمحل:بجلی بل بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے جمع نہیں ہوئے (ذرائع)

پیرمحل: کمپیوٹر سنٹر میں تمام امور جنریٹر پر سر انجام دیئے جا رہے ہیں

پیرمحل: جنریٹر بند ہونے پر شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے


Comments

Popular posts from this blog

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

31-01-2018