گوجرہ۔ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں الائیڈ گروپ کے محمد اعظم باجوہ صدر منتخب ہو گئے۔

گوجرہ

گوجرہ۔ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں الائیڈ گروپ کے محمد اعظم باجوہ صدر منتخب ہو گئے۔

گوجرہ۔ آصف شہزادہ جنرل سیکریٹری کی سیٹ پر جیت گئے۔

گوجرہ۔ وکلاء کے الیکشن میں 255 ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

گوجرہ۔ الیکشن جیتنے والے گروپ کے وکلاء نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔

گوجرہ۔ وکلاء کے حامیوں نے مٹھائی تقسیم کی اور جیت کا جشن منایا

Comments

Popular posts from this blog

پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے پانچ سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی

10-02-2018

تحصیل پیرمحل کے پہلے پانچ سال: کتنے ترقیاتی کام ہوئے؟