سالانہ کارکردگی ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس سال2019




سالانہ کارکردگی ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس سال2019
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار قریشی کی سربراہی میں ضلع پولیس نے سال2019ء کے دوران ضلع بھر میں 7136مقدمات درج کیے جن میں 9483ملزمان گرفتار کر کے110331932روپے کی ریکو ری کی گئی جبکہ ضلع بھر میں 1443مجرمان اشتہاری گرفتار کیے گئے،اس طرح643عدالتی مفروران کو پابندسلاسل کیا گیا،،ضلع بھر میں ناجائز اسلحہ کے528مقدمات درج کرتے ہوئے اسی تعداد میں ملزمان گرفتار کیے گئے،جن میں) بندوقیں = (62 (پسٹل(397=)رائفل31) (کلاشنکوف10) (راؤند5042=) برآمد کیے گئے ہیں،منشیات کے1056 مقدمات درج کئے گئے،ملزمان کے قبضہ سے(8.61من چرس)،(1من17 کلوگرام ہیروئن)،(11282لیٹر شراب)،(چالو بھٹی24)،(کچی شراب2184لیٹر(اور(1من7کلوگرام افیون) برآمد ہوئی۔ جواء کے92 مقدمات میں 306ملزمان کو گرفتار کیاگیا جن کے قبضہ سے351410روپے ریکوری ہوئی۔ضلع پولیس نے گزشتہ ماہ 224مقدمات میں ملوث 58گینگز کے  210ارکان کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے(موٹر سائیکل)،(موبائل فون)،(پسٹل 30بور)،(کلاشنکوف)،(بندوق 12بور)،(مال مویشی((طلائی زیورات اور نقدی13944180روپے) برآمدکیں۔ضلع بھر میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت1018مقدمات درج کیے گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حکم پرضلع بھر میں 483سرچ آپریشنزکے دوران26730افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی
 ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ وقار قریشی کی جرائم کے خلاف پالیسیوں کی بدولت نہ صرف کرائم میں کمی واقع ہوئی ہے بلکہ پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کی فضاء کو بھی فروغ ملا ہے
تر

Comments

Popular posts from this blog

31-01-2018

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔