بارش

پیرمحل: شہر اور گردونواح میں رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

پیرمحل: بارش کے باعث شہر کے راستوں میں پانی جمع۔ لوگ گھروں تک محدود
 
پیرمحل :سکول کھلنے پر سکول جانے والے طالب علم اور  شہریوں کو  مشکلات کا سامنا

پیرمحل : بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ
 
پیرمحل۔ بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے متعدد علاقوں میں بجلی بند 


Comments

Popular posts from this blog

پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے پانچ سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی

10-02-2018

تحصیل پیرمحل کے پہلے پانچ سال: کتنے ترقیاتی کام ہوئے؟