پیرمحل شہر اور گردونواح میں شدید دھند


پیرمحل شہر اور گردونواح میں ہر طرف شدید دھند کا راج حد نگاہ صفر ہوگئی

پیرمحل ٹریفک کی روانی تعطل کا شکار لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

موٹر وے پولیس کی جانب پیرمحل انٹر چینج سے لاہور عبدالحکیم موٹر وے کو ٹریفک کے لئےبند کردیا گیا

موٹر وے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور دوران سفر فوگ لائٹ کے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی

شدید دھند کی وجہ سے گاڑیوں کی رفتار آہستہ رکھیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں گاڑی چلاتے ہوئے درمیان میں فاصلہ رکھیں، اور شدید دھند میں اوورٹیکنگ سے مکمل اجتناب کریں

پیرمحل:گاڑی خراب ہونے کی صورت ميں فوری گاڑی کو روڈ کے سائیڈ پر کریں

میاں اسد حفیظ دنیا نیوز پیرمحل

Comments

Popular posts from this blog

پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے پانچ سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی

10-02-2018

تحصیل پیرمحل کے پہلے پانچ سال: کتنے ترقیاتی کام ہوئے؟