سابق ضلعی نائب ناظم چوہدری خالد سردار کی جانب سے رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن کے اعزاز میں عصرانہ دیا گیا

پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام سابق ضلعی نائب ناظم چوہدری خالد سردار کی جانب سے رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن کے اعزاز میں عصرانہ دیا گیا جس میںاسسٹنٹ کمشنرز حافظ محمد نجیب، سیدہ رملہ علی، ٹی ایم او رانا نواز خاں، ایس ڈی او واپڈا راﺅ عابدنے تقریب میں خصوصی شرکت کی عصرانہ میںچوہدری محمد ارشد سردارآف یو کے، چیف آفیسر بلدیہ طارق جاوید کمبوہ ،مرکزی صدرانجمن تاجران میاں طارق کوٹلی والے،معروف سرجن ڈاکٹر اصغر علی، سابق ضلعی نائب ناظم چوہدری سلطان احمد،سابق تحصیل نائب ناظم محمد صدیق پیارا، صدر (ن) لیگ حکیم محمد رفیق ارشد، جنرل سیکرٹری اسرار احمد پھلوری، رہنما چوہدری اما ن اللہ،مشتا ق احمد سعیدی، محمد جمیل،چوہدری عبید اللہ،محمد شفیق، مولانا منظور احمد صفدر،چوہدری عبدالغفار،چوہدری ارشد رشید،چوہدری نعیم ہاشم،چوہدری ریاض الحق ، طالب حسین جعفری ، معروف بلوچ ، آصف بلوچ ، محدم اسلم اچھو، چوہدری نعیم ،عبدالستا رساقی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام مختلف واراتوں میں ملوث اشتہاری ملزم دوران گشت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا تفصیل ...