تحصیل پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے


پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام
تحصیل پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے۔رانا عمران حفیظ خان منج 34ووٹ لے کر صدر ، نسیم عباس بخاری34ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری ، چوہدری طاہر رضا 33ووٹ لے کر نائب صدر ، نذیر احمد نوہانہ 36ووٹ لے کر جائنٹ سیکرٹری ، سعید احمد رضا 30ووٹ لے کر فنانس سیکرٹر ی، منیر احمد شیخ 31ووٹ لے کرلائبریری سیکرٹری منتخب ہوگئے جب کہ مخالف امیدوار طاہرسعیدصفوری صدر25ووٹ ، طالب حسین جعفری نائب صدر 20ووٹ،اکرم نوناری جنرل سیکرٹری 26ووٹ، عابد کھوکھر جائنٹ سیکرٹری 22 ووٹ ، سلمہ حبیب فنانس سیکرٹری 25ووٹ،مہر اقبال رفیق ہمجانہ 25ووٹ حاصل کئے ،پیرمحل بار ایسوسی ایشن انتخابات میں مہر شاہد زیب سرگانہ ایڈوکیٹ گروپ نے اہم کردار کیاانہوں کی حمایت سے پورا پینل منتخب ہو گیا

Comments

Popular posts from this blog

31-01-2018

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سبزی منڈی کا دورہ

یومِ پاکستان کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔