پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام تیز رفتار ہائی ایس کوچ کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر تین سگے بھائی زخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق رجانہ روڈ پر شاہد جنرل سٹور کے سامنے تیز رفتار ہائی ایس کوچ نے موٹر سائیکل سوار سگے بھائیوں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں ارسلان, عبدالرحمن، فیضان شدید زخمی ہو گئے زخموں کو تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ منتقل کر دیا گیا پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ نے پیرمحل میں یوٹیلیٹی اسٹور کا افتتاح کردیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مس مرحبا نعمت، عرفان الحسن چوہدری،چوہدری عبدالمجیداور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھیں آشفہ ریاض فتیانہ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی خصوصی ہدایات پر 6 ارب سے زائد کا ریلیف پیکج دیا گیا جس کے مطابق گھی،چینی،دال اور دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام گرینڈ الائنس گروپ کے نامزد امیدوار برائے صدر وسیم بہار شیرازی اور اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری رانا سعید احمد رضا خان نے میڈیا سے بات ک...
27-03-2015 Toba Tek Singh.(www.apnapirmahal.com)27-03-2015:. The strike of lecturers and other contract staff of government commerce colleges entered the 11th day in the district on Thursday.They boycotted classes and staged sit-ins for regularisation. Commerce Colleges Lecturers Association office-bearers Shahbaz Hussain, Abdul Rehman and Hafiz Abdul Sattar vowed to continue the strike till the acceptance of their demands. They said that their demands include service structure and increase in salaries. Toba Tek Singh.(www.apnapirmahal.com)27-03-2015:. Five people abducted a girl from Chak 324/JB, Paira, on Thursday. The girl was alone in her house when five people, including two women, entered and allegedly abducted her. City police are investigating. Toba Tek Singh.(www.apnapirmahal.com)27-03-2015:. An incident of dacoity was reported at Chak 284/GB in Rajana police limits. Six dacoits took away the tractor and agri equipments from the outhouse of Naeem Tariq. Toba Tek Sin...
تم بہت خوبصورت ہو،سب سے جدا ہو حسن فرخ تم بہت خوبصورت ہو،سب سے جدا ہو آؤ آ کر مرے دل کے آنگن میں چھپ جاؤ تم بہت ہی حسیں ہو پھول کی پنکھڑی ہو،میری آنکھوں میں بس جاؤ شام کی مخملیں سیڑھیوں پر تھرکتے ہوے خواب تم کو چراکر نہ لے جائیں ان بستیوں میں جہاں رنگ و خوشبو کی برسات باہیں پسارے کھڑی ہو آؤ آ کر مرے دل میں چھپ جاؤ،آنکھوں میں بس جاؤ کپکپاتے سلونے لبوں کی یہ نازک سی کلیاں کہیں کھو نہ جائیں بہکتی مہکتی ہواؤں کے ہیجان میں میرے کالر میں ان کو لگادو، میرے ہونٹوں کو دوشیزگی کی دعا دو رات کا حسن، برسات کی مستیاں غرق ہیں ادھ کھلی انکھڑیوں میں تمہاری میری نیندوں میں ان کو چھپادو میری بے چینیوں کا انھیں آسرا دو تم بہت خوبصورت ہو، سب سے حسیں ہو کیوں کہ میں چاہتا ہوں تمہیں تم بہت خوبصورت ہو سب سے حسیں ہو کیونکہ میں نے چاہا ہےسوچا ہے صدیوں میں تم کو گنگناتی ہوئی بارشوں میں، کھلکھلاتی شبوں میں سرمئی شام، رنگین صبحوں کے ٹھہرے سلونے سکوں میں میں نے چاہا ہے سوچا ہے تم کو تم بہت خوبصورت ہو، سب سے جدا ہو ، بہت ہی حسیں ہو
Comments
Post a Comment