اروتی پولیس نے کامیاب چھاپہ مار کر بھانجے کے قتل میں ملوث خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا

 
پیرمحل اپناپیرمحل ڈاٹ کام
اروتی پولیس نے کامیاب چھاپہ مار کر بھانجے کے قتل میں ملوث خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا ، مقدمہ کے مرکزی ملزم کی تلاش جاری ،،تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی کی حدود میں واقع چک نمبر 745 گ ب میں عرصہ درا ز سے زمین کا تنازعہ چلا آ تھا کہ گزشتہ روز تلخ کلامی پر سگے ماموں نے فائرنگ کر کے بھانجے محمد یار کو قتل کر دیا تھا جس کی ایف آئی آر تھانہ اروتی پولیس نے تین افراد جن میں اقبال ولد غلام محمد بیٹے افضل ولد اقبال ، بیوی شہناز کے خلاف درج کیا جس پر ایس ایچ او تھانہ اروتی رانا نصیر حسن نے بھاری نفری کے ہمراہ کامیاب چھاپہ مار کر بھانجے کو قتل کرنے والے اقبال کی بیوی شہناز اور بیٹے افضل کو گرفتار کر لیا جبکہ کہ ملزم اقبال کی تلاش جاری ہے یاد رہے کہ قتل کی واردات کے بعد تینو ںملزمان روپوش ہو گئے تھے ،،
 

Comments

Popular posts from this blog

10-01-2020

The strike of lecturers and other contract staff of government commerce colleges entered the 11th day in the district on Thursday.

A brick kiln worker’s wife staged a sit-in at Malkanwala Chowk, Gojra, in protest against grabbing of her house by some influential people of Chak/307.